تتلے عالی :ون ڈش کی خلاف ورزی معمول ،رات گئے تک تقریبات
تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی میں ون ڈش کی خلاف ورزی معمول،تقریبات بھی رات گئے تک جاری رہنے لگیں۔ حکومت کی جانب سے۔۔۔
پنجاب بھر میں شادی کی تقریبات رات 10 بجے تک ختم کرنے ،ہوائی فائرنگ ،آتش بازی پر پابندی اور بارات ولیمہ میں ون ڈش کا قانون نافذ کر رکھا ہے جس پر عمل درآمد کیلئے تحصیل کی سطح پرٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں لیکن شادی ہال،مارکیوں کو چیک نہ کرنے کے باعث ون ڈش کی خلاف ورزی معمول بن گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments