ڈپٹی کمشنر ، چیف انجینئر پبلک ہیلتھ کا پنڈی بھٹیاں ڈسپوزل کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر ، چیف انجینئر پبلک ہیلتھ  کا پنڈی بھٹیاں ڈسپوزل کا معائنہ

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق، چیف انجینئر پبلک ہیلتھ فرخ انوار اور سپرنٹنڈنٹ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ قیصر راشدنے پنڈی بھٹیاں ڈسپوزل سٹیشن اور سیوریج منصوبے کا دورہ کیا۔۔۔

شہر میں جاری سیوریج منصوبے اور ڈسپوزل سٹیشن کی سائٹ کا دورہ کرتے ہوئے وہاں جاری تعمیراتی کام اور کوالٹی کا جائزہ لیا۔ اس موقعہ پر محکمہ پبلک ہیلتھ کے ایکسین محمد احمد،ایس ڈی او اکمل گھمن نے میگا پراجیکٹ بارے بریفنگ بھی دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...