سول ہسپتال ڈسکہ کے ایم ایس کو ناقص کارکردگی پرتبدیل کردیاگیا

سول ہسپتال ڈسکہ کے ایم ایس کو  ناقص کارکردگی پرتبدیل کردیاگیا

موترہ(نامہ نگار)سول ہسپتال ڈسکہ کے ایم ایس کو ناقص کارکردگی پرتبدیل کردیاگیا، چند ماہ قبل سول ہسپتال ڈسکہ میں تعینات ہونیوالے ایم ایس ڈاکٹر حنان چیمہ کو ناقص کارکردگی پر تبدیل کرکے ٹوبہ ٹیک سنگھ بھیج دیاگیا۔

شہریوں نے وزیراعلیٰ مریم نواز سے مطالبہ کیاہے کہ سول ہسپتال ڈسکہ میں فرض شناس ایم ایس کو تعینات کیاجائے جو ٹاؤٹ مافیا او رخوشامدیوں کا خاتمہ کرسکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...