وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی کا دورہ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )وزیر مملکت خزانہ، ریونیو و ریلوے بلال اظہر کیانی نے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا۔
صدر احتشام گیلانی اور عہدیداروں کی جانب سے کاپرتپاک استقبال کیا گیا۔ وزیر مملکت نے صنعتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے ایک سال سے وزیر اعظم نے بزنس مین کے مسائل پر خصوصی توجہ دی ہے ، وعدہ کرتا ہوں آپ کے جتنے مسائل ہیں ،وزیر اعظم کے سامنے رکھے جائیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments