اسسٹنٹ کمشنر عبد القدیر زرکون کا لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک کنجاہ کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر عبد القدیر زرکون کا  لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک کنجاہ کا دورہ

گجرات (نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنر گجرات عبد القدیر زرکون نے لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک کنجاہ کا دورہ کیا اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

انہوں نے ٹھیکیدار کو ترقیاتی کاموں کے حوالے سے ہدایات جاری کرتے ہوئے کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ۔ انہوں نے کہا کہ پارک کی تعمیر سے خواتین اور بچوں کی کو تفریحی کی بہترین سہو لیات میسر آئینگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...