500لٹر مضر صحت تیل ،167 کلو سنیکس ،11کلو گوشت تلف

500لٹر مضر صحت تیل ،167 کلو سنیکس ،11کلو گوشت تلف

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے ملاوٹ اور غیر معیاری اشیائے خورونوش کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 152فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی۔

 19فوڈ مراکز کو 3لاکھ 34ہزار روپے جرمانہ جبکہ ایک فوڈ یونٹ کوکام سے روک دیا گیا۔ کارروائیوں کے دوران 500 لٹر مضرِ صحت تیل، 167 کلوگرام سنیکس، 18کلوگرام سوجی و سفید آٹا، 11کلوگرام گوشت اور 9.7 کلوگرام زائد المیعاد اشیائے خورونوش تلف کی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...