ڈسکہ اورگردو نواح میں سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

ڈسکہ اورگردو نواح میں سبزیوں کی  قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

ڈسکہ(نامہ نگار )ڈسکہ اورگردو نواح میں موسمی سبزیوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں ڈسکہ میں انتظامیہ کی سستی،نااہلی اور ملی بھگت کے باعث ناجائز منافع خوروں نے پنجے گاڑ لئے۔

 آلو ٹماٹر ادرک لہسن و دیگر سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں اور عام آدمی کی قوت خرید سے باہر ہوگئی ہیں ، سبزی فروش چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...