سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی سے شمشاد اﷲ ملہی ایڈووکیٹ کی ملاقات
گجرات(سٹی رپورٹر )سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی سے سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شمشاد اﷲ ملہی ایڈووکیٹ نے ملاقات کی ، سپین بارسلونامیں ہونے والی طویل ملاقات میں قانونی و سیاسی امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی سے سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شمشاد اﷲ ملہی ایڈووکیٹ نے ملاقات کی ، سپین بارسلونامیں ہونے والی طویل ملاقات میں قانونی و سیاسی امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments