سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فرجاد کا دورہ تحصیل ہسپتال وزیر آباد

سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فرجاد کا  دورہ تحصیل ہسپتال وزیر آباد

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )سی ای او ہیلتھ گوجرانوالہ ڈاکٹر فرجاد احمد بٹ نے تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال کا دورہ کیا۔۔۔

 جہاں انہوں نے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کرتے ہوئے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، سٹاف کی حاضری، میڈیسن روم،ڈیوٹی روسٹر اور ہسپتال کے انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ ایم ایس ڈاکٹر غلام مرتضی نے انہیں طبی سہولیات اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات بارے آگاہ کیا۔سی ای او ہیلتھ نے کہا کہ عوام کو بروقت طبی سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...