پنجاب کالج نوشہرہ ورکاں کیمپس کے طالبعلم کی تحصیل میں پہلی پوزیشن

پنجاب کالج نوشہرہ ورکاں کیمپس کے  طالبعلم کی تحصیل میں پہلی پوزیشن

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )پنجاب کالج نوشہرہ ورکاں کیمپس کے طالبعلم محمد عثمان نے پری میڈیکل گروپ میں 1125 نمبر حاصل کرکے تحصیل بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ ادارے کے مزید 22 طلبہ نے 1000 سے زائد نمبر حاصل کرکے پنجاب کالج کی شاندار تعلیمی روایات کو برقرار رکھا۔

اس موقع پر ڈائریکٹر گلفام ملہی، پرنسپل سلمان بٹ نے کامیاب طلبا کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ معیاری تعلیم، جدید تدریسی طریقہ کار اور طلبہ کی بہترین تربیت پنجاب کالج کی اولین ترجیحات ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...