تتلے عالی :در زی کی دکان سے لاکھوں روپے کا سامان چوری
تتلے عالی(نامہ نگار )در زی کی دکان سے لاکھوں روپے کا سامان چوری ہوگیا۔
نواحی علاقہ مجو چک میں محمد بلال کی درزی دکان سے نامعلوم افراد نے لاکھوں روپے مالیتی اوور لاک مشین،سلائی مشین،دواستریاں،دوقینچیاں ، بوفر سیٹ30عدد سلے ان سلے سوٹ چوری کرلئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments