سی او میونسپل کمیٹی میلسی مہر اویس اقبال کا بلدیہ لیہ تبادلہ

سی او میونسپل کمیٹی میلسی  مہر اویس اقبال کا بلدیہ لیہ تبادلہ

میلسی (نامہ نگار) سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب کی جانب سے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی میلسی مہر اویس اقبال کا تبادلہ کر دیا گیا ہے ۔

جاری احکامات کے مطابق مہر اویس اقبال کو میونسپل کمیٹی میلسی سے میونسپل کمیٹی لیہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔ مہر اویس اقبال نے میونسپل کمیٹی میلسی میں چیف آفیسر کی حیثیت سے فرائض انجام دئیے ۔ تبادلے کے بعد وہ میونسپل کمیٹی لیہ میں اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔ مہر اویس اقبال کے تبادلے کے حوالے سے محکمانہ سطح پر باقاعدہ احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔ میونسپل کمیٹی میلسی سے میونسپل کمیٹی لیہ منتقلی کے بعد ان کی نئی تعیناتی پر عملدرآمد کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...