ملک سیاسی انتشار کا متحمل نہیں ملکر مسائل حل کریں،طاہر یوسفزئی

ملک سیاسی انتشار کا متحمل نہیں ملکر مسائل حل کریں،طاہر یوسفزئی

میلسی (نامہ نگار )سابق سٹی ناظم طاہر احمد خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت سیاسی انتشار اور افرا تفری کا متحمل نہیں ہوسکتا۔

عوام پہلے ہی مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ ہے ،اگر حالات مزید خراب ہوگئے تو عوام کی مشکلات مزید بڑھ جائیں گی،اس لیے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کو چاہیے کہ مل بیٹھ کر ملک کے مسائل حل کریں اور ملک کو مسائل سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کریں تاکہ عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...