انٹرتحصیل فٹبال ٹورنامنٹ میں ملتان سٹی کی جیت
ملتان(خصوصی رپورٹر)انٹر تحصیل فٹبال ٹورنامنٹ تحصیل ملتان سٹی نے جیت لیا بتایا گیا ہے کہ سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے سالانہ سپورٹس کیلنڈر 2026کے تحصیل لیول کا فائنل میچ سٹی تحصیل ملتان ،اور صدر تحصیل ملتان کے درمیان ہوا۔
جو سٹی ملتان نے صدر تحصیل کو دو صفر سے شکست دے دی اور فائنل جیتنے کا اعزاز حاصل کیافائنل کے مہمان خصوصی ڈویژنل سپورٹس آفیسر عطا الرحمن خان تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments