سیالکوٹ میں پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کا پولیس سٹیشن قائم
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ضلع سیالکوٹ میں پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کا پولیس سٹیشن قائم کر دیا گیا ، منشیات کے خلاف کارروائیوں میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
کرنل (ر) قمر اسحاق بٹ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر سیالکوٹ پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس تعینات کر دیا گیا۔ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں اور انسدادِ منشیات آپریشنز کو مزید مؤثر بنانے کے لیے اقدامات شروع کر د ئیے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments