سیٹلائٹ ٹاؤن میں ترقیاتی کام نامکمل ، شہریوں کو مشکلات
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)سابق مشیر چیئرمین وزیر اعلیٰ ٹاسک فورس و سینئر نائب صدر انصاف لائرز فورم پنجاب ایس کے حمید ایڈووکیٹ نے کہا ہے۔
کہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں میونسپل کارپوریشن کی جانب سے کر ائے جانے والے ترقیاتی کام مقررہ ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجود تاحال مکمل نہیں ہو سکے ، جگہ جگہ گڑھے ، ادھوری سڑکیں اور ناقص ٹائلوں کے استعمال کے باعث شہریوں اور تاجروں کو مشکلات کا سامنا ہے ، تمام منصوبے شفاف طریقے سے جلد مکمل کئے جائیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments