راہوالی :سروس روڈ پر کوڑے کے ڈھیر کو آک لگادی گئی ،سانس لینا محال

راہوالی :سروس روڈ پر کوڑے کے ڈھیر  کو آک لگادی گئی ،سانس لینا محال

راہوالی (نامہ نگار)نامعلوم شخص نے سروس روڈ پر پڑے کوڑے کے ڈھیر کو آک لگادی جس سے قریبی د کاندار ، خریدار اور راہگیروں کا سانس لینا محال ہو گیا ۔

میٹروبس منصوبے کیلئے دونوں اطراف سے سڑک پر کھدائی اور توڑ پھوڑ سے ٹریفک سے اٹھنے والی مٹی کی دھول سے فضا آلودہ رہتی ہے ، جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...