ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی کا مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی کا جائزہ

ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی کا مختلف  علاقوں میں صفائی ستھرائی کا جائزہ

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)سی ای او گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی/ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی عبدالرزاق ڈوگر نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے صفائی ستھرائی کی مجموعی صورتحال، ویسٹ کلیئرنس، ورکرز کی حاضری، بیٹ پلان اور فیلڈ آپریشنز کا جائزہ لیا۔

انہوں نے کچی فتو منڈ، اللہ والا بازار، لنک سوئی گیس روڈ، جناح روڈ، جناح مارکیٹ، فیض عالم ٹاؤن، مدینہ کالونی اور گجر ٹاؤن کا معائنہ کیا اور صفائی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...