عاطف شہزاد پاکستان سلک اینڈ ریان ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب

عاطف شہزاد پاکستان سلک اینڈ ریان  ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)پاکستان سلک اینڈ ریان ملز ایسوسی ایشن ناردرن سرکل کے انتخابات ریٹائرنگ چیئرمین شیخ وسیم نذیر کی زیرِ نگرانی منعقدہ اجلاس میں مکمل ہوگئے ۔

گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے چودھری عاطف شہزاد چیئرمین، محمد ابراہیم سینئر وائس چیئرمین جبکہ فیصل آباد سے عبداللہ نواز وائس چیئرمین منتخب ہوگئے ۔ مجلسِ عاملہ میں حاجی غلام مصطفی، عاطف شہزاد، محمد ابراہیم، حافظ بلال احمد، شیخ خضر، شیخ اقبال، عمیر سلیم، افضل بیگ، مولوی عبدالرشید، عبداللہ نواز (فیصل آباد)، محمد طاہر (فیصل آباد)، چودھری محمد بوٹا (فیصل آباد)، میاں ناصر سلیم منگوں (فیصل آباد)، محمد نصیر یوسف (فیصل آباد)، میاں ہارون عظیم (فیصل آباد) اور حاجی عارف (فیصل آباد) شامل ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...