انٹرنیشنل سوسائٹی آف اسٹیٹسٹیکل سائنسز کے وفد کا دورہ جی سی یونیورسٹی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا) انٹرنیشنل سوسائٹی آف اسٹیٹسٹیکل سائنسز کے وفد نے گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کا دورہ کیا۔
اس دورے کا مقصد مارچ 2027 میں گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس سے متعلق انتظامات اور تعلیمی امور پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments