مدوخلیل میں عرسِ غوث اعظم کی تقریب آج ہو گی

مدوخلیل میں عرسِ غوث اعظم  کی تقریب آج ہو گی

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)جماعت رضائے مصطفی پاکستان کے زیرِ اہتمام آج رات بعد نمازِ عشا جامع مسجد تاجدارِ ختمِ نبوت ؐ مدوخلیل میں سالانہ عرسِ غوث اعظم کی تقریب زیرِ صدارت مولانا پیر محمد داؤد رضوی ہوگی۔۔۔

 جس میں مولانا محمد ابوبکر صدیق رضوی الازہری، مولانا قاری فیصل ندیم کیلانی، مولانا قاری ساجد محمود رضوی اور مولانا صاحبزادہ محمد غوث رضا خطاب کریں گے ۔تقریب میں وطن عزیز پاکستان و عالم اسلام بلخصوص فلسطین و کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کیلئے خصوصی دعا ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...