این اے 77ضمنی انتخابات :منظور قادر بھنڈر کے کاغذات نامزدگی جمع

این اے 77ضمنی انتخابات :منظور  قادر بھنڈر کے کاغذات نامزدگی جمع

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)منظور قادر بھنڈر ایڈووکیٹ نے حلقہ این اے 77گوجرانوالہ کے ضمنی انتخاب کیلئے ریٹرننگ آفیسر سمیرا عنبرین کے دفتر میں کاغذات نامزدگی جمع کرا د ئیے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے منظور قادر بھنڈر نے کہا کہ پاکستان کی طرف سے امیدوار ہوں، 24کروڑ عوام کا امیدوار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ وہ معاشرے کے ہر طبقے کی نمائندگی کا عزم رکھتے ہیں اور بالخصوص غریب، مزدور، ریڑھی والے ، ٹھیلے والے ، چاند گاڑی والے ، لوڈر گاڑی والے اور چھوٹے کسان ترجیحات میں شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...