نوشہرہ ورکاں :رعایتی قیمت پر ٹریکٹروں کی فراہمی کیلئے در خواست طلب

 نوشہرہ ورکاں :رعایتی قیمت پر ٹریکٹروں کی فراہمی کیلئے در خواست طلب

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا) چودھری اظہر قیوم ناہرا ایم این اے اور عرفان بشیر گجر ایم پی اے نے کہا ہے کہ کسانوں کی خوشحالی پنجاب حکومت کی ترجیح ہے۔۔۔

 گرین ٹریکٹر سکیم کے تحت صوبہ بھر میں 9 ہزار 500 ہائی پاور ٹریکٹرز فراہم کئے جائیں گے اور ہر ٹریکٹر کی خریداری پر کسان کو 10 لاکھ روپے تک سبسڈی دی جائے گی، سکیم سے کم از کم 7 ایکڑ زرعی رقبے کے مالکان استفادہ کر سکتے ہیں اہل کسان درخواستیں 5 اکتوبر تک آن لائن جمع کرا سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...