وزیرآباد:احتشام الحق چیمہ آف کوٹ جعفر کے والد کے ایصال ثواب کیلئے محفل
وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے ایگریکلچر چیمبر اینڈ کامرس انڈسٹری وزیرآباد احتشام الحق چیمہ آف کوٹ جعفر کے والد ذوالفقار احمد چیمہ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے محفل منعقد کی گئی۔۔۔
جس میں ضلع بھر کی سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ مولانا اقبال بٹ نے حقوق اللہ ،حقوق العباد اور والدین کی خدمت کے حوالے سے بیان کیا۔ اس موقع پر ایم پی اے وقار احمد چیمہ سابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد باگڑی، وقار انور گکھڑ ،ڈاکٹر ساجد ، چودھری ہاشم چیمہ ،راشد رفیق بھٹہ، چودھری سعید اللہ والے ، عدنان پرویا ،شہباز احمد چیمہ ، حاجی اختر ، مقدس چیمہ بھی موجود تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments