عرس غوث اعظم کی تقریب آج جامع مسجد رضائے مصطفے ٰ عالم چوک میں ہو گی

عرس غوث اعظم کی تقریب آج جامع  مسجد رضائے مصطفے ٰ عالم چوک میں ہو گی

گوجرانوالہ ،جامکے چٹھہ (سٹی رپورٹر، نامہ نگار )جماعت رضائے مصطفے ٰ پاکستان کے زیرِاہتمام آج بروز ہفتہ بعد نماز ظہر جامع مسجد رضائے مصطفے ٰ عالم چوک عرس غوث اعظم اور مفتی پیر ابوداؤد صادق قادری رضوی کے سالانہ ختم شریف کی تقریب زیرِنگرانی مولانا پیر ابوالرضا محمد داؤد رضوی اور مولانا صاحبزادہ محمد رؤف رضوی منعقد ہوگی۔

جامکے چٹھہ سے قافلہ ممتاز نعت خواں رانا ارشد رضوی کی زیرِقیادت مرکز رضائے مصطفی عالم چوک پہنچے گا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...