کیری ڈبہ کی زد میں آکر نجی سکول کا طالبعلم جاں بحق

کیری ڈبہ کی زد میں آکر نجی سکول کا طالبعلم جاں بحق

کامونکے (تحصیل رپورٹر )تیز رفتار کیری ڈبہ کی زد میں آکر نجی سکول کا طالبعلم جاں بحق ہوگیا۔

نواحی گاؤں تمبولی کے ضیا اللہ کا 8سالہ بیٹا صدام سکول کے سامنے سڑک عبور کرنے لگا تو کیری ڈبہ نے کچل کر شدید زخمی کردیا،صدام کو تشویشناک حالت کے پیش نظر تحصیل ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن دم توڑ گیا۔ واہنڈو پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...