صحت کی جدید سہولیات سے آراستہ الغنی میڈیکل کمپلیکس کا افتتاح

صحت کی جدید سہولیات سے آراستہ  الغنی میڈیکل کمپلیکس کا افتتاح

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر )جدید سہولیات سے آراستہ الغنی میڈیکل کمپلیکس کامولانا رضاثاقب مصطفائی،چودھری شاہد محمود،میاں شفیق،ڈاکٹر شہزاد نواز نے افتتاح کردیا،

اس موقع پر ملک طاہر جاوید مٹھو،افتخار بٹ، وائیں برادران، میاں سمیع، سفیان ڈار، یونس کھوکھر، کاشف محمودمہر، چودھری ا میر عباس اور کمپلیکس کے ڈاکٹرز بھی موجودتھے ، کمپلیکس میں 24 گھنٹے ایمرجنسی سروس، آئی سی یو، سی سی یو اور این آئی سی یو سمیت مختلف شعبے قائم کئے گئے ہیں، ہسپتال میں جنرل سرجری، گائنی، جنرل میڈیسن، پیڈیاٹرکس، کارڈیالوجی، پلاسٹک سرجری، نیورو سرجری، آرتھوپیڈکس اور دیگر طبی شعبوں کے ڈاکٹرز خدمات انجام دیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...