ڈسکہ :خاتون 2بچوں سمیت اغوا

ڈسکہ :خاتون 2بچوں سمیت اغوا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )اوباش شخص نے ماں اور بچوں کواغواکرلیا۔ موضع کوٹلی کپہ کے ریاض کی بیٹی دو بچوں کے ہمراہ سٹور پر گئی تو اسے ذیشان عرف شانی نے اغواکرلیا ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ۔

اوباش شخص نے ماں اور بچوں کواغواکرلیا۔ موضع کوٹلی کپہ کے ریاض کی بیٹی دو بچوں کے ہمراہ سٹور پر گئی تو اسے ذیشان عرف شانی نے اغواکرلیا ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...