نوشہرہ ورکاں 19:سکول غیر فعال 14 کی عمارتیں ناقابل استعمال

نوشہرہ ورکاں 19:سکول غیر فعال  14 کی عمارتیں ناقابل استعمال

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر احمد اقبال نے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مدثر فاروق بٹ کے ہمراہ عابد آباد، کالواں، کھٹیالی بنگلہ اور دیگر علاقوں میں غیر فعال سکولوں کا دورہ کیا اور ان کی بحالی کے امکانات کا جائزہ لیا۔

رپورٹ کے مطابق 19 غیر فعال سکولوں میں سے 14 کی عمارتیں ناقابل استعمال ہیں ، چار تدریسی مقاصد کیلئے زیر استعمال جبکہ ایک جزوی طور پر استعمال ہو رہی ،بعض کو مرمت کے بعد فعال بنایا جا سکتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...