سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے عہدیداروں کا اعلان کردیا گیا
گجرات(سٹی رپورٹر )سٹیزن فرنٹ سپریم کونسل ضلع گجرات کے اجلاس میں صدر علی ابرار جوڑا اور ممبران کی منظوری سے سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے عہدیداروں کا اعلان کر دیا گیا۔
مقامی ریسٹورنٹ میں اجلاس میں علی ابرار جوڑا نے مجید بھٹی کو ضلعی جنرل سیکرٹری ، سیٹھ علی اصغر سٹی جنرل سیکرٹری، خان جاوید خان سینئر نائب صدر جبکہ عمر فاروق بٹ کو نائب صدر مقرر کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments