پیرا فورس کا فروٹ منڈی سیالکوٹ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

 پیرا فورس کا فروٹ منڈی سیالکوٹ  میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر انچارج پیرا فورس ناصر محمود ججہ کی نگرانی میں فروٹ منڈی سیالکوٹ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا گیا، جس کے دوران منڈی کے راستوں میں رکاوٹ بننے والی تجاوزات کو ہٹوا کر آمدورفت کیلئے راستہ کلیئر کر ا دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر انچارج پیرا فورس ناصر محمود ججہ کی نگرانی میں فروٹ منڈی سیالکوٹ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا گیا، جس کے دوران منڈی کے راستوں میں رکاوٹ بننے والی تجاوزات کو ہٹوا کر آمدورفت کیلئے راستہ کلیئر کر ا دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...