راہوالی :بیٹیوں سے ملنے آنیوالی خاتون پر سسرالیوں کا تشدد
راہوالی (نامہ نگار، نمائندہ دنیا )شوہر سے ناچا قی پر بیٹیوں سے ملنے آنے والی خاتون کو ساس، نندوں، سسر اور دیور نے تشدد کرکے گھر سے نکال دیا۔
بدوکی گوسائیاں کی نعیمہ خاوند علی رضا میکے رہ رہی ہیں ،گزشتہ روز بیٹیوں کو ملنے وہاں پہنچی تو ساس ریحانہ بی بی، نندوں اندلیب اور ندا نے تشدد شروع کردیا اسی دوران سسر سرور علی اور دیور حسنین بھی آگئے جنہوں نے دھکے مار کر گھر سے نکال دیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments