سمبڑیال:تنور ملازم کی روٹی لینے آنیوالی بچی سے نازیبا حرکات
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )روٹی لینے کیلئے جانے والی 8سالہ بچی سے تنور ملازم کی نازیبا حرکات پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
محلہ محمد پورہ کی رہائشی اندریاس کی بیٹی ایمن کوعباس سکنہ فضل پورہ نے بازوئو ں میں اٹھا کر بوس وکنار کیا ، بچی نے گھر آکر بتایا تو والدہ تنورپر گئی اور عباس سے واقعہ کے متعلق دریافت کیا تو وہ آگ بگولہ ہوگیا اورخاتون کو دھمکیاں دینے لگا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments