لاؤڈسپیکرکے استعمال پر2مقدمات

 لاؤڈسپیکرکے استعمال پر2مقدمات

کامونکے (تحصیل رپورٹر) صدر اور واہنڈو پولیس نے لاؤڈ سپیکر کے استعمال پر تمبولی کے قاری تفسیر الرحمان اور چک ہندہ کے قاری شیزار احمد کے خلاف مقدمات درج کرلیے ا ورقانونی کارروائی کاآغاز کردیا۔

صدر اور واہنڈو پولیس نے لاؤڈ سپیکر کے استعمال پر تمبولی کے قاری تفسیر الرحمان اور چک ہندہ کے قاری شیزار احمد کے خلاف مقدمات درج کرلیے ا ورقانونی کارروائی کاآغاز کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...