بجلی چوری پرمقدمہ درج

بجلی چوری پرمقدمہ درج

کامونکے (تحصیل رپورٹر) سٹی پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او عمیر ظہیر کی درخواست پر ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے کے الزام میں سلامت پورہ کے شنیل ارشد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 سٹی پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او عمیر ظہیر کی درخواست پر ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے کے الزام میں سلامت پورہ کے شنیل ارشد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...