وین میں سلنڈر،ڈرائیورگرفتار
کامونکے (تحصیل رپورٹر) پٹرولنگ پولیس نے غیر قانونی طور پر مسافر ویگن میں ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے پر شیخوپورہ کے ڈرائیور ابوبکر صدیق کو گرفتار کرکے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کروا دیا ہے ۔
پٹرولنگ پولیس نے غیر قانونی طور پر مسافر ویگن میں ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے پر شیخوپورہ کے ڈرائیور ابوبکر صدیق کو گرفتار کرکے تھانہ صدر میں مقدمہ درج کروا دیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments