2خواتین کواٖغواکرلیاگیا

2خواتین کواٖغواکرلیاگیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر) ٹبہ محمد نگر کی 16سالہ (م۔ش) کو کامرس کالج روڈ سے کار سوار شاہدوغیرہ جبکہ ڈیرہ امیر افضل کی 40 سالہ شادی شدہ (ر) کو فیاض اور علی نے اغواء کرلیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلیے ۔

 ٹبہ محمد نگر کی 16سالہ (م۔ش) کو کامرس کالج روڈ سے کار سوار شاہدوغیرہ جبکہ ڈیرہ امیر افضل کی 40 سالہ شادی شدہ (ر) کو فیاض اور علی نے اغواء کرلیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...