گجرات :ملازمت سے غیر حاضری ، ڈی پی او نے 21پو لیس ملازمین برطرف کر دئیے

 گجرات :ملازمت سے غیر حاضری ، ڈی پی  او نے 21پو لیس ملازمین برطرف کر دئیے

گجرات (نامہ نگار )ڈی پی او فیصل شہزاد کی جانب سے محکمانہ احتساب جاری، 21 پولیس افسر و اہلکار ملازمت سے برخاست کر دئیے گئے ۔

گجرات پولیس میں محکمانہ نظم و ضبط کی خلاف ورزی، سرکاری فرائض میں غفلت اور لاپروا ئی پر کارروائیاں جاری ہیں۔ اسلام آباد میں لا اینڈ آرڈر ڈیوٹی سے غیر حاضری، منشیات فروشوں سے مبینہ روابط اور دیگر محکمانہ خلاف ورزیوں پر مجموعی طور پر 21پولیس افسر وں و اہلکاروں کو ملازمت سے برخاست کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...