لا لہ موسیٰ:موٹر سائیکلوں میں تصادم، 5افرا دزخمی
لا لہ موسیٰ (نامہ نگار ) چک پنڈی، ڈنگہ روڈ کے قریب دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم، خاتون اور بچوں سمیت 5افراد زخمی ہوگئے ۔
حادثے میں اظہر علی عمر 53سال، ادریس اسحاق عمر 26سال، شمائلہ رضوان عمر 35سال، سبحان رضوان عمر 09 سال اور معیض رضوان عمر 5سال متاثر ہوئے ، عزیز بھٹی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments