قرآن مجید دنیا اور آخرت کی دولت ہے :حافظ احسن ماجدی

 قرآن مجید دنیا اور آخرت کی  دولت ہے :حافظ احسن ماجدی

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )معروف سیاسی و سماجی رہنما چودھری شاہد محمود کے لخت جگر اور پراپرٹی ڈیلر ابو بکر کے بھانجے حسن شاہد نے جامع مسجد امیر حمزہ دارہ کبوتراں محلہ اسلامیہ سے حفظ قرآن پاک مکمل کر لیا،

عوامی سماجی حلقوں اور نمازیوں کی جانب سے طالبعلم حسن شاہد ،استاد مولانا حافظ محمد احسن ماجدی اور قاری اسد طارق کو مبارکباد دی جبکہ اس عظیم سعادت پر والد شاہد محمود اور دیگر فیملی کو بھی خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ مولانا حافظ محمد احسن ماجدی نے کہا کہ قرآن مجید دنیا اور آخرت کی دولت ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...