گجرات:قوانین کی خلاف ورزیوں ، 7فوڈ پوائنٹس کو جرمانے

 گجرات:قوانین کی خلاف  ورزیوں ، 7فوڈ پوائنٹس کو جرمانے

گجرات(سٹی رپورٹر‘نامہ نگار )فوڈ سیفٹی قوا نین کی خلاف ورزیوں پر 24 امپروومنٹ نوٹس جاری کیے گئے

جبکہ 7 مقامات پر مجموعی طور پر 90 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔کارروائیوں کے دوران 12لٹر زائد المیعاد مشروبات اور 4کلوگرام زائد المیعاد و ممنوعہ اشیائے خورونوش تلف کر دی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...