ڈسکہ :مرد وخواتین کا پولیس اہلکاروں پرتشدد ،ملزم فائرنگ کر تے فرار
ڈسکہ (نامہ نگار )مرد وخواتین کا پولیس اہلکاروں پرتشدد ،ملزم ہوا ئی فائرنگ کر تے فرار ہوگئے ۔
تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ کنڈن سیان میں دوران گشت حامد ،قاسم وغیرہ نے یوسی گوجرہ کے پولیس ملازمین رضوان اکرم ،سیف اﷲ ،ابتسام ،علی رضا کے ساتھ مزاحمت کی ،ملزموں کے دیگر ساتھیوں دا ئود ،عزیر ،عصمت اﷲ ،بینش ،آیت سحر ،نسرین ،میرب فاطمہ اور5نامعلوم نے پولیس ملازمین کو زدوکوب کر کے زخمی کر دیا جب پولیس نفری پہنچی تو ملزم پولیس پارٹی پر فائرنگ کر تے ہو ئے فرار ہو گئے ،تھانہ بمبانوالہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments