جامعہ گجرات :ایسوسی ایٹ ڈگری کے امتحانات 10نومبر سے شروع ہونگے

جامعہ گجرات :ایسوسی ایٹ ڈگری کے  امتحانات 10نومبر سے شروع ہونگے

گجرات(سٹی رپورٹر )جامعہ گجرات کے زیر اہتمام ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس، سائنس و کامرس پارٹ سیکنڈ و فرسٹ کے سپلیمنٹری امتحانات 2026 کا آغاز 10نومبر بروز منگل سے ہو گا۔

جامعہ گجرات کے زیر اہتمام ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس، سائنس و کامرس پارٹ سیکنڈ و فرسٹ کے سپلیمنٹری امتحانات 2026 کا آغاز 10نومبر بروز منگل سے ہو گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...