این سی سی آئی آے نے ٹک ٹاکر شاہ زیب سیالکوٹی کو گرفتار کر لیا

این سی سی آئی آے نے ٹک ٹاکر  شاہ زیب سیالکوٹی کو گرفتار کر لیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر)این سی سی آئی آے نے مشہور ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا ۔

شاہ زیب سیالکوٹی کے خلاف خاتون نے شکایت درج کر ائی تھی جس کی انکوائری ہوئی اور شاہ زیب سیالکوٹی پر جرم ثابت ہو گیا جسکے بعد ین سی سی آئی آے لاہور نے انہیں گرفتار کر لیا،ان پر الزام یہ تھا کہ انہوں نے خاتون کے بارے میں نازیبا الفاظ اور قابل اعتراض ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...