راشد بشیر ڈی ایس پی ٹریفک وزیر آباد تعینات

راشد بشیر ڈی ایس پی  ٹریفک وزیر آباد تعینات

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )راشد بشیر کو ڈی ایس پی ٹریفک تعینات کر دیا گیا ۔

شہریوں نے امید ظاہر کی کہ وہ ٹریفک کے نظام کو مزید بہتر بنانے اور شہریوں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے موثر کردار ادا کریں گے ۔ ڈی ایس پی راشد بشیر نے بھی توقع ظاہر کی کہ وہ عوام دوست رویے ، بہتر ٹریفک مینجمنٹ اور شہریوں کی سہولت کو ترجیحات میں شامل رکھیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...