نامعلوم افراد نے نوزائیدہ بچہ کھیتوں میں پھینک دیا

 نامعلوم افراد نے نوزائیدہ بچہ کھیتوں میں پھینک دیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )نامعلوم افراد نوزائیدہ بچے کو کھیتوں میں پھینک گئے ۔

 نواحی گاؤں سنوپر کے کھیتوں میں کام کرنے والے افراد نے بچے کو روتے دیکھ کر واہنڈو پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد اردگرد کے دیہات میں پوچھ گچھ کی گئی لیکن لواحقین کا سراغ نہ مل سکا۔ پولیس کے مطابق بچہ تندرست ہے جسے چائلڈ پروٹیکشن بیورو گوجرانوالہ منتقل کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...