خاتون کا خاتون پر چھری سے حملہ‘ مرد دانتوں سے کاٹتا رہا
تتلے عالی(نامہ نگار )مرالی میں خاتون نے چھری سے دوسری خاتون کو زخمی کر دیا،مرد دانتوں سے کاٹتا رہا۔
نواحی علاقہ مرالی والہ کی طاہرہ بی بی گھر میں موجود تھی کہ سونیا،کالو وغیر ہ داخل ہوئے گالیاں دیں منع کرنے پر سونیا نے چھری سے حملہ کرکے خاتون کو لہولہان کر دیا،ملزم کالو دانتوں سے کاٹتا رہا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments