وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن امجد ملک سے طارق سبحانی کی ملاقات

 وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن  امجد ملک سے طارق سبحانی کی ملاقات

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) صوبائی وزیر و وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیں۔اوورسیز پاکستانی واقعی ملکی معیشت اور ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ملکی ترقی اور تشخص اجاگر کرنے میں اہم کردار ہے ان کے مسائل اور شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے تمام تر اقدامات بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے رکن پنجاب اسمبلی و چیئرپرسن پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی طارق سبحانی سے کے دوران کے دوران کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...