تحصیل ہسپتال ملکوال میں مریضوں کو ہر ممکن طبی سہو لیات دی جا رہیں :ایم ایس

تحصیل ہسپتال ملکوال میں مریضوں کو ہر  ممکن طبی سہو لیات دی جا رہیں :ایم ایس

ملکوال(نمائندہ دنیا )وزیر اعلیٰ مریم نواز شر یف کے صحت مند پنجاب ویژن کے تحت ٹی ایچ کیو ہسپتال ملکوال میں مریضوں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں،

ان خیالات کا اظہار تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال ملکوال کے میڈیکل سپر نٹنڈٹ رانا ضیا الحق نے صحافیوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ وفد میں صدر رانا سلیم بوسال، جنرل سیکرٹری ابوذر بٹ، سابق صدر عدنان محمود چودھری اور سینئر صحافی رانا نعیم شامل تھے ۔ ایم ایس ڈاکٹر رانا ضیا الحق نے کہا کہ ٹی ایچ کیو ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...