سرکاری سیل توڑ کرکلینک کھولنے پر عطائی ڈاکٹر کیخلاف مقدمہ

سرکاری سیل توڑ کرکلینک کھولنے پر عطائی ڈاکٹر کیخلاف مقدمہ

ڈسکہ ‘منڈیکی گورائیہ (نامہ نگاران) منڈیکی گورائیہ میں سرکاری سیل توڑ کر دوبارہ کلینک چلانے پر مبینہ عطائی ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ڈی ڈی ایچ او نے پولیس کو درخواست دی کہ سپیشل برانچ کی رپورٹ پر انہوں نے عملے کے ہمراہ منڈیکی گورائیہ میں ڈینٹل کلینک کا معائنہ کیا، جہاں یاسر رحمان مریضوں کے دانتوں کا علاج کر رہا تھا۔ مذکورہ کلینک کو پہلے بھی سیل کرکے چالان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو بھجوایا جا چکا تھا، تاہم سرکاری سیل توڑ کر دوبارہ کام شروع کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...